جنگ اخبار کی خبر کیمطابق کراچی کی شاہراہ پر  ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں کو مسلح ڈاکووں نے لوٹ لیا۔ اس سے خطرناک صورتحال اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی کہ لوگ شاہراہ پر اپنی گاڑی میں لوٹے جائیں۔ ڈاکو لوٹ کر آرام سے کھسک جائیں اور تمام گاڑی مالکان دیکھتے رہ جائیں۔ ہمیں یاد ہے […]

پڑھنا جاری رکھیے