الطاف حسین کی ویڈیو کانفرنس جھوٹ فریب اور مکر کا مربع تھی۔ ان کی باتوں میں کھلا تضاد پایا گیا۔ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کہتے ہیں کہ پٹھان مرنے پر پختونخواہ میں دفن ہوتے ہیں مگر مہاجر سندھ میں جیتے ہیں اور یہیں دفن ہوتے ہیں۔ مگر وہ اپنے بارے میں کچھ  […]

پڑھنا جاری رکھیے