اگر کوئی غریب جرم کرے تو اس کو جلد سزا دلوانے کیلیے حکومت اس کا کیس دہشت گردی کی عدالت میں لے جاتی ہے چاہے اس کے جرم کا تعلق دہشت گردی سے ہو یا نہ ہو۔ مگر امیر کے جرم پر پولیس بھی ایکشن نہیں لیتی اور سپریم کوٹ کو سوموٹو ایکشن لینا پڑتا […]

پڑھنا جاری رکھیے