ایکسپریس اخبار کے رپورٹر کے مطابق ملکی تاریخ میں‌ پہلی بار کسی وزیراعلی نے اپنے قریبی رشتے دار کو پولیس کو گرفتاری دینے کاحکم دیا ہے اور ان کے دامادعلی عمران نے گرفتاری دے بھی دی ہے۔ بیکری ورکر کی ویڈیو فوٹیج ہم نے بھی دیکھی ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کسی لمبی […]

پڑھنا جاری رکھیے