ہم اسے پیشین گوئی تو نہیں کہتے بلکہ حالات کے تانے بانے بتا رہے ہیں کہ نگران وزیراعظم سابق وزیرخزانہ اور سابق سینیٹر حفیظ شیخ ہوں گے۔ اس کی وجہ ان کا سینیٹ سے استعفی دینا اور ماہر معاشیات ہونا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کو اپنے […]

پڑھنا جاری رکھیے