ہم نے مان لیا کہ ہماری پہلی پیشین گوئی غلط ثابت ہوئی مگر جزوی طور پر۔ ہاں حفیظ شیخ کو وزیراعظم نہیں بنایا گیا مگر جسے بنایا گیا وہ بھی اسی سال کا بوڑھا ہے جس سے وہی کام لیا جائے گا جو حفیظ شیخ سے لینا تھا۔ اب حالات یہی بتاتے ہیں کہ اگلے […]

پڑھنا جاری رکھیے