مولانا طاہرالقادری نے اپنے منہاج ایجوکیشن سٹی میں دنیا کی سب بڑی مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔ مطلق العنان حکمران اور بادشاہ اپنی رعایا کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے کیلیے اس طرح کے ریکارڈ بنایا کرتے تھے۔ ہم نے بادشاہی مسجد، تاج محل، قطب مینار اور شالامار باغ بنائے اور یورپین نے بڑی […]

پڑھنا جاری رکھیے