ایم کیو ایم کی سیاست بھی عجیب سیاست ہے۔ کبھی وہ کراچی میں رینجرز کی طرف سے ٹارگٹڈ آپریشن میںم غائب ہونے والے اپنے کارکنوں کی دہائی مچاتی ہے۔ کبھی 1990 کی دہائی میں فوج کے آپریشن کا گلہ کرتی ہے اور کبھی پولیس کے آپریشن کا رونا روتی ہے۔ ویسے کہتے ہیں پولیس میں […]

پڑھنا جاری رکھیے