فوج نے قومی اسمبلی ہال کی نقل کرتے ہوئے جنرل ہیڈکوارٹرز میں ایک فوجی اسمبلی ہال بنا لیا ہے۔ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اسی ہال میں منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس کی تصویر تمام اخبارات نے چھاپی۔ کمی اگر رہ گئی ہے تو وہ صحافیوں اور مہمانوں کی گیلری کی۔ تصویر دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ […]

پڑھنا جاری رکھیے