مولانا طاہرالقادری کے سیکرٹریٹ کے باہر پولیس نے “ضرب عضب” کے آپریشن میں اپنے ہی آٹھ شہری شہید کر دیئے۔ پولیس نے سوچا ہوگا کہ فوج جب اپنوں کو طے تیغ کر رہی ہے تو پھر وہ کیوں پیچھے رہے۔ ہمارے خیال میں اس سانحہ پر وزیراعلٰی کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔ جس نے بھی […]

پڑھنا جاری رکھیے