محفوظات November, 2015کے
تحریر22nd November, 2015کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
سنا ہے ہمارے ساہوکار یعنی آئی ایم ایف کے کہنے پر ہماری عوامی حکومت نے مِنی بجٹ لانے کا پروگرام بنایا ہے۔ یہ وہی حکومت ہے جس نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے کسان پیکیج دیا ہے۔ پچھلی کئی حکومت کا یہ وطیرہ رہا ہے کہ وہ اصل بجٹ میں عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th November, 2015کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
سنا ہے تحریکِ انصاف نے پارٹی انتخابات موخر کرنے کا ارادہ کر لیا ہے اور کور کمیٹی دوبارہ بحال کی جا رہی ہے۔ یعنی دوسرے لفظوں میں پارٹی کے اندر مارشل لاء لگایا جانے والا ہے۔ عمران خان ڈکٹیٹر ہوں گے اور کور کمیٹی ان کی معاون۔ جس طرح تحریکِ انصاف جمہوریت کا ڈھنڈورا پیٹتی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th November, 2015کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
سابق وزیرِقانون زاہد حامد کو حکومت نے نوازتے ہوئے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی بنا دیا ہے۔ وہ کل اپنی وزارت کا چارج سنبھالیں گے اور نومبر تیس کو موسمیاتی تبدیلی کی کانفرنس میں شرکت کیلیے پیرس کی چودہ روزہ سیر کریں گے۔ سابق وزیرِقانون وہ بھی بوڑھا اس کا بھلا موسمیاتی تبدیلی سے کیا لینا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th November, 2015کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
پنجاب پولیس نے تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کی روشنی میں شاہین ایئرلائن کے پائلٹ عصمت کو نشے کی حالت میں طیارہ چلانے پر گرفتار کر لیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کی تجاویز کے مطابق اب پائلٹوں کے ڈرگ ٹیسٹ ہوا کریں گے۔ ایک وقت تھا شراب پینا پلانا اور گرل فرینڈ بوائے فرینڈ کے کلچر کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th November, 2015کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
ہمارے ایک مہرباں نے ہمیں فری تھیم انسٹال کرنے کی آفر کی۔ ان کا تھیم اچھا تھا مگر اس کو مزید ٹھیک کرنے کیلیے ہماری ٹیکنیکل مدد کی ضرورت تھی یعنی تھیم میں ہم نے کیا کیا اور کہاں کہاں رکھنا ہے جو ہم بتانے سے قاصر رہے۔ اس دوران بلاگ کسی وجہ سے کام […]
پڑھنا جاری رکھیے