اھم خبر یھ ہے کہ حکومت نے سونیا ناز کے خلاف جو کیس اس کے اسمبلی میں داخل ہونے پر کیا تھا وہ واپس لے لیا ہے۔ یہ اس کیس میں حکومت کی لگاتار تیسری شکست ہے۔ اس سے پہلے حکومت کو اپنے ملازمین کے خلاف پہلے کیس درج کرنا پڑا اور پھر ان کو گرفتار بھی کرلیا۔ ھم پہلے بھی اس خدشے کا اظہار کرچکے ہیں کھ لازمی اس کے پیچھے کوئی گہری چال ہے یا پھر کسی کا بہت بڑا دباؤ ہے ورنہ اس سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا کھ حکومت نے اپنے سرکاری کارندوں کو اس طرح پکڑا ہو اور ان کے خلاف کاروائی کی ہو۔
No user commented in " سونیا ناز کی جیت، حکومت کی ہار "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply