ہماری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک اور نیک دعائیں۔
اے خدا جس طرح تو نے حج پر دنیا جہان کے مسلمانوں کو ایک جگہ پر اکٹھا کیا اسی طرح انہیں دشمنان اسلام کیخلاف متحد کر دے۔
جس طرح حج اور عید کے موقع پر مسلمانوں نے بناں کسی فرقہ بندی کے اکٹھے نماز پڑھی اسی طرح عملی زندگی میں بھی انہیں اکٹھا رہنے کی توفیق عطا فرما۔
جس طرح عید پر مسلمانوں نے جانوروں کی قربانی دی اسی طرح انہیں اپنے مسلمان بھائیوں کیلیے اپنے جان و مال کی قربانی دینے کی توفیق عطا فرما۔
جس طرح مسلمانوں نے شیطانوں کو کنکریاں ماریں اسی طرح انہیں دشمنان اسلام کو بھی کنکریاں مارنے کا حوصلہ عطا فرما
جس طرح تو نے مسلمانوں کو تیل کی نعمت سے نوازا اسی طرح انہیں تیل کی طاقت استعمال کرنے کی بھی عقل دے۔
اے خدا تمام حاجیوں نے حج کے دوران جو کچھ سیکھا اسے ان کے پلے باندھے رکھنا تا کہ وہ عملی زندگی میں بھی حاجیوں کی طرح ہی رہیں۔
آمین ثم آمین
10 users commented in " حج اور عید مبارک "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackhttp://www.youtube.com/watch?v=6Nu9VDiQHCA
آمین اللہ آپکی تمام دعاؤں کو قبول فرمائے
آمین۔
آپ کو عید مبارک۔
ایف صاحب
وہ ویڈیو تو ہٹا دی گئی ہے۔ کیا آپ بتائیں گے کہ وہ کس کے متعلق تھی۔
وہ ویڈیو انڈیا مین یونیورسٹی میں مسلمان طالب علموں کی ہندو بلوایوں کے ھاتھوں پٹای پر ہے۔
اور کنکریوں کو ابابیل کا بم بنا دے جو اسلام کے دشمنوں کو کھایا ہوا بھس بنا دے
عید مبارک!
آپ کو بھی عید مبارک۔ اور آپ کی دعاؤں پر اٰمین۔
آمین
آپ کو عید مبارک ہو۔
ّٰعید مبارک ۔ کُلُ عام انتم بخیر – عید مبارک
آپ سب کو میری طرف سے دلی عید مبارک ہو۔
جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین
Leave A Reply