میرا پاکستان

Englishاردو
  • رابطہ فارم
  • ویڈیو
  • ضابطہ اخلاق
  • حلف نامہ
  • سوانح عمری
  • سروے
  • نعرے
  • گھر
Random picture

گوگل سے گوگولہ

April 9th, 2010
مصنف admin ذمرہ Uncategorized

Related Posts

  • ایمپلی فائر ایکٹ 1965 کی آڑ میں پکڑ دھکڑایمپلی فائر ایکٹ 1965 کی آڑ میں پکڑ دھکڑ
  • جنرل مشرف نے مصالحتی آرڈینینس پر دستخط کردیےجنرل مشرف نے مصالحتی آرڈینینس پر دستخط کردیے
  • جسمانی مشقتجسمانی مشقت
  • مردوں کا غلام معاشرہمردوں کا غلام معاشرہ
  • موبائل فون چھيننے کي وارداتيںموبائل فون چھيننے کي وارداتيں
  • اشتہاری انجم عقیل ایم این اےاشتہاری انجم عقیل ایم این اے

18 users commented in " گوگل سے گوگولہ "

Follow-up comment rss or Leave a Trackback

arifkarim said,
in April 9th, 2010 at

بہت خوب!

محمد وارث said,
in April 10th, 2010 at

واہ کیا آئیڈیا ہے 🙂

یاسر عمران مرزا said,
in April 10th, 2010 at

ھا ھا ھا ھا
زبردست

یاسرخوامخواہ جاپانی said,
in April 10th, 2010 at

googleپاکستانیوں نے نھیں بنایا تو کیا ھوا۔مٹی تو ھم googleکی پلید کریں گئے۔(-!-)

عین لام میم said,
in April 10th, 2010 at

السلام اعلیکم
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وٹ این ائیڈیا۔۔۔!

عبداللہ said,
in April 10th, 2010 at

واہ، جو ھائیجین کا خیال رکھتے ہیں اور گولا بھی کھانا چاہتے ہیں ان کے لیئے بہترین آفر!
🙂

عبداللہ said,
in April 10th, 2010 at

اور ہاں اگر آفر جینوئن ہوئی تو کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گاانشاءاللہ!
🙂

محمداسد said,
in April 10th, 2010 at

معذرت کے ساتھ۔ تصویر پر آپ کا تفصیلی تبصرہ تو موجود نہیں البتہ عنوان سے یہ محسوس ہورہا ہے کہ مندرجہ بالا تصویر پاکستانی کاوش ہے۔ جبکہ میری معلومات کے مطابق آئی ٹی اور اس سے ملتے جلتے کاموں میں بھارت ہم سے کافی آگے ہے

عبداللہ said,
in April 10th, 2010 at

چچ چچ کتنی بری بات،
چلیئے افضل صاحب اب آپ اس پوسٹ کا عنوان بدل کر لکھیئے صرف ہندوستان میں!

جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین said,
in April 11th, 2010 at

http://www.nopuedocreer.com/quelohayaninventado/wp-content/images/2008/06/googlesari2.jpg

عبداللہ said,
in April 13th, 2010 at

افضل صاحب آپکے اس پوسٹ کا عنوان نہ بدلنے سے ایک بات ثابت ہورہی ہے کہ پاکستانی کس طرح دوسروں کے کام پر اپنا نام لگا کر کریڈٹ حاصل کرتے ہیں اور یہ پاکستانیوں کی نیک نامی نہیں بدنامی ہے!

میرا پاکستان said,
in April 13th, 2010 at

عبداللہ صاحب
ہم نے اپنے ایک جاننے والے کے مائی سپیس اکاؤنٹ ‌سے یہ تصویر کاپی ہے اور انہوں نے بھی یہی عنوان دیا ہے۔ اگر آپ ہماری مدد کریں اور ثابت کریں کہ یہ تصویر انڈیا کی ہے ہم اس کا عنوان بدلنے میں‌دیر نہیں‌لگائیں گے۔
جاوید گوندل صاحب والا لنک ہم کھول نہیں‌پا رہے۔

عبداللہ said,
in April 14th, 2010 at

افضل صاحب محمد اسد نے جو لنک دیا ہے اسے کھولیئے تو آپ کو حقیقت پتہ چل جائے گی،
ان کے تبصرے میں لکھے الفاظ “ان سے ملتے جلتے“ کو کلک کیجیئے!

ميرا پاکستان said,
in April 14th, 2010 at

عبداللہ صاحب، اب‌خوش ہیں‌آپ؟

عبداللہ said,
in April 14th, 2010 at

افضل صاحب،آپ ایک اچھے انسان ہیں اللہ آپکی اچھائی کو سدا قائم رکھے،
🙂

جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین said,
in April 14th, 2010 at

محترم! افضل صاحب!!
اب دیکھیں، شاید اب آپ دیکھ سکیں
http://www.facebook.com/profile.php?id=100000921115771#!/photo.php?pid=3958050&id=614329102

جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین said,
in April 14th, 2010 at

اب شاید درست ھے۔
http://sphotos.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-snc3/hs082.snc3/15012_382267209102_614329102_3958050_6788784_n.jpg

یاسرخوامخواہ جاپانی said,
in April 15th, 2010 at

گوگل نہیں تو گوگلا سہی ۔ھوئی تو مٹی پلید سانوں کی

Leave A Reply

 Username (*required)

 Email Address (*private)

 Website (*optional)

سروے

کیا جنرل راحیل شریف کے عہدے کی مدت میں توسیع کر دینی چاہیے۔
View Results

اردو لکھنا پڑھنا

Pak Urdu Installer

تازہ تحاریر

  • سازش
  • DOMAIN FOR SALE!
  • 7704
  • ڈکٹیٹرشپ اور جمہوریت
  • فری لانسر ڈاٹ کام
  • قائدِالطاف اور ایم کیو ایم دونوں زیرِعتاب
  • چودہ اگست – یومِ آزادی
  • نصیحت
  • ایدھی مرحوم اور حکمران
  • ٹی او آر – ٹرمز آف ریفرینس
  • عظیم باکسر محمد علی
  • تعلیم، کردار اور مواقع
  • میاں برادران کیا ہیں؟
  • مشین کے پرزے اور افراد
  • مسلمانی فرقے اور کافر

تازہ تبصرے

  • ایمل خان مندو… - دوسروں کو موردِ الزام ٹھرانا آسان ہے
  • راجہ رضوان - نعیم بخاری - مشہور زمانہ سے بدنام زمانہ تک…
  • Touseef Ali khan - حلف نامہ
  • yasirashraf271@gmail.com - پاکستان کرکٹ اور بھارت
  • yasirashraf271@gmail.com - ضابطہ اخلاق
  • Riaz - منی بجٹ کی شیطانی
  • Mi Muba - منی بجٹ کی شیطانی
  • نورمحمد - منافق
  • ميرا پاکستان - کیا دلی کیا لاہور
  • علی - کیا دلی کیا لاہور
  • یاسر عمران مر… - کیا دلی کیا لاہور
  • Shahbaz - کچھ نہیں بدلا میاں صاحب
  • محمد سلیم - لاپتہ افراد اور دوغلی حکومتیں
  • Iqbal Jehangir - کچن کارنر - ہفتہ بلاگستان
  • Sarwataj - تعلیم کامیابی کا ذریعہ

پسنددیدہ تحاریر

  • ڈاکٹر عافیہ کی گمشدگی

    شطرنج کے کھلاڑی

    دانتوں کا خیال رکھیے

    احمد فراز

    جنرل ضیاء یا جنرل ضیاع

    آج کی تصویر

    نعرے

آج کا دن

  • 2012


    • 2011


      • 2010


        • 2009


          • 2008


            • 2007


            • 2006


            • 2005

          رابطے

          • Subscribes to feed
          • Stumble this site main post
          • Add to my Technorati favourite

          میٹا

          • Log in
          • Valid XHTML
          • Valid CSS

          مہمانوں کی تعداد

پاکستان زندہ باد

    Pakistani Flag

ایوارڈ

فعال ترین  بلاگ۔ 2008ء

منتخب ویڈیو


زمرے

محفوظات

عمر رفتہ

مشہور تحاریر

ساتھی بلاگرز

  • ابوشامل
  • اردو سيارہ
  • اردودان
  • اظہرالحق
  • افتخار اجمل بھوپال
  • ان دي لائن آف فائر
  • ایم ڈی نور
  • باذوق
  • بلاسود معاشرہ
  • تحریم
  • جاوید گوندل
  • جہانزيب اشرف
  • حیدرآبادی
  • خاور کھوکھر
  • خرم شہزاد خرم
  • ذوالفقار علي بھٹو
  • راشد کامران
  • شاکر عزيز
  • شعيب
  • شعيب صفدر
  • غبارِ خاطر
  • محمد وارث
  • نبيل نقوي
  • نعرے
  • پاکیز
  • پردیسی
  • ڈاکٹرمنیرعباسی
  • کرک نامہ

کیلنڈر

    March 2023
    M T W T F S S
     12345
    6789101112
    13141516171819
    20212223242526
    2728293031  
    « Jun    
©2010 میرا پاکستان
آپ اس ویب سائٹ کا حوالہ دے کر اس کی کوئی بھی تحریر کاپی کرکے چھاپ سکتے ہیں۔ Original from: http://www.mypakistan.com/ Copyright MyPakistan`s Stuff - All Rights Reserved