دنیا میں سب سے زیادہ بناں سمجھے پڑھی جانے والی کتاب قرآن مجید ہے۔ یہ ورلڈ ریکارڈ ہونا چاہیے اور اسے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہونا چاہیے۔ مسلمانوں کی جہالت اور تنزلی کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے۔
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | |
7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 |
14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 |
21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 |
28 | 29 | 30 | 31 |
3 users commented in " تلخ حقائق "
Follow-up comment rss or Leave a Trackback۔ ۔ ۔ کاش کہ ہم اس بات کو سمجھ جائیں !!!
واقعی اگر ہم سب قران سمجھ کر پڑھیں تو کم از کم سوچ کی سطح پر ہی بڑی تبدیلی رونما ہو جائے۔
السلام علیکم،
امید ہے کہ درج ذیل لنک ہم سب کو قرآن مجید کے حقوق سمجھنے میں مدد کرے گا۔
http://www.tanzeem.org/books/Books/BU-1-01-Musalmanon-per-Quran-ke-haqooq.pdf
Leave A Reply