پاکستان ايک غريب اور ترقي پزير ملک ہے اور جب سے يہ ملک قائم ہوا ہے اس کا اسٹيٹس ترقي پزير ہي ہے۔ پاکستان کے معرض ِوجود ميں آنے کے بعد جو ملک دنيا کے نقشے پر ابھرے ان ميں کئ اب ترقي يافتہ ہيں۔ پاکستان ترقي پزير سے ترقي يافتہ کيوں نہيں بن سکا […]
پاکستان ايک غريب اور ترقي پزير ملک ہے اور جب سے يہ ملک قائم ہوا ہے اس کا اسٹيٹس ترقي پزير ہي ہے۔ پاکستان کے معرض ِوجود ميں آنے کے بعد جو ملک دنيا کے نقشے پر ابھرے ان ميں کئ اب ترقي يافتہ ہيں۔ پاکستان ترقي پزير سے ترقي يافتہ کيوں نہيں بن سکا […]
پچھلی کئ صدیوں سے ہم مسلمان ہر کام جلد سے جلد نمٹانے کی کوشش کرتے رہے ہیں اور وہ بھی بناں کسی تیاری کے۔ افغانستان سے لیکر فلسطین تک ہماری ساری تحریکوں کی ناکامی کے پیچھے یہی جد بازی چھپی ہوئی ہے۔ فلسطین کا مسلہ اب تک اسی وجہ سے حل نہیں ہوسکا کہ ہم […]
بھٹو دور سے پہلے پرائمري سکول سرکاري ہوا کرتے تھے اور ہائي سکول پرائيويٹ۔ ہم جب ہائي سکول ميں داخل ہوۓ تو اس کي خوبصورتي ديکھ ديکھ کر کافي دن مسرور رہے۔ اس سکول کے گيٹ کے ايک طرف بينڈ روم ہوتا تھا جہاں صبح صبح لڑکے بنيڈ کي پريکٹس کررہے ہوتے تھے۔ دوسري طرف […]
تازہ خبر یہ ہے کہ حکومت نے مارگلہ ٹاور کی ناقص تعمیر کو سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر سی ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور انسپکٹر کو گرفتار کرکے جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ٹاور کے مالک، اس سکیم کے آرکیٹیکٹ اور ایڈوائزر کی گرفتاری کیلۓ کوششیں تیز کر دی […]
سپریم کورٹ میں پتنگ بازی پر پابندی کا کیس شروع ہواہے اور سپریم کورٹ نے عارضی طور پر ایک ماہ کیلیے پتنگ بازی پر پابندی لگا دی ہے ۔ جب سے سپریم کوٹ کے ججوں نے موجودہ فوجی حکومت کے ماتحت کام کرنا شروع کیا ہے یہ پہلا کیس ہے جس میں سپریم کورٹ نے […]
اھم خبر یھ ہے کہ حکومت نے سونیا ناز کے خلاف جو کیس اس کے اسمبلی میں داخل ہونے پر کیا تھا وہ واپس لے لیا ہے۔ یہ اس کیس میں حکومت کی لگاتار تیسری شکست ہے۔ اس سے پہلے حکومت کو اپنے ملازمین کے خلاف پہلے کیس درج کرنا پڑا اور پھر ان کو […]
کس قدر گراں تم پہ صبح کي بيداري ہے ہم سے کب پيار ہے نيند تمہيں پياري ہے طبعِ آزاد پہ قيدِ رمضاں بھاري ہے تمہي کہدو يہي آئينِ وفاداري ہے قوم مزہب سے ہے مزہب جو نہيں تم بھي نہيں جزبَ باہم جو نہيں محفلِ انجم بھي نہيں جن کو آتا نہيں دنيا ميں […]
زلزلے کي وجہ سے بہت ساري اہم خبريں پسِ پردہ چلي گئي ہيں اور ان ميں سے ايک خبر سونيا ناز کا کيس ہے۔ اچھي خبر يہ ہے کہ حکومت نے سپريم کورٹ کے کہنے پر سونيا کا کيس تھانے ميں صرف رجسٹر ہي نہيں کيا بلکہ دونوں بڑے ملزموں کو چھاپے مار کر گرفتار […]
جہاں انفرادي اور اجتماعي طور پر پاکستاني عوام نے زلزلہ زدگان کي دن رات امداد کي ہے وہاں کچھ خدشات بھي ابھرے ہيں۔ يہ ريليف کي کوششيں حکومت کيلۓ بہت بڑا چيلنج ہيں اور حکومت بھي وہ جو اپنے آپ کو ملک کا محافظ سمجھتي ہے۔ حکومت کو فوري طور پر مندرجہ ذيل باتوں پر […]
صدرِمملکت نے اپني تقرير ميں وعدہ کيا ہے کہ اس دفعہ وہ امداد براۓ زلزلہ زدگان کا پورا پورا حساب رکھيں گے اور قوم کے سامنے پيش کريں گے۔ کيا ہم صدر کي بات پر آنکھيں بند کرکے يقين کرليں؟ اگر حکومت کي اب تک کي کارکردگي کو ديکھا جاۓ تو يقين کرنے کو دل […]
پاکستان کي تاريخ تو سانحات سے بھري پڑي ہے اور ان چھوٹے بڑےسانحات کي اگر مکمل لسٹ بنائي جاۓ تو قلم کي سياہي کم پڑ جاۓ گي مگر لسٹ ختم نہيں ہو گي۔ يہاں پر پاکستان کي تاريخ کے چند بڑے اور خاص سانحات کي تفصيل کچھ اس طرح ہے۔ پاکستان بنتے ہي کشمير کا […]
ٹرانسپيرينسي انٹرنيشنل ايک عالمي تنظيم ہے جس کا صدر دفتر جرمني ميں ہے اور يہ دنيا کے ملکوں ميں کرپشن کو مانيٹر کرتي ہے۔ اس آرگنائزيشن نے پاکستان کو ٢٠٠١ سے اپني لسٹ ميں شامل کيا ہوا ہے۔ آج ٹرانسپيرينسي انٹرنيشنل نے ٢٠٠٥ کي رپورٹ شائع کي ہے اور اس ميں پاکستان کا نمبر ١٤٤ […]
اگرآپ انڈسٹري میں کام کرتے ہيں تو آپ نے ٹيم ورک کے بارے ميں ضرور سنا ہو گا۔ اگر آپ کھلاڑي ہيں تو بھي آپ نے کوچ سے ٹيم ورک پر ليکچر کئ دفعہ سنا ہوگا۔ اس ترقي کے دور ميں ٹيم ورک کي خوبي بہت زيادہ اہميت اختيار کرگئي ہے اور يہ کمال آدمي […]
جہاں ملک کے عوام نے بلاتفريق اپنے زلزلہ زدگان بھائيوں کي امداد کرنے ميں کوئي کسر نہیں اٹھا رکھي وہاں ہماري اردو بلاگ برادري نے بھي اپنا حق ادا کيا ہے اور وہ بھي کسي سے پيچھے نہيں رہے۔ ان بہن بھائيوں نے جہاں تک ہوسکا ہرممکن اس مشکل وقت ميں دامے درمے دن رات […]
پاکستان ميں آج کل زلزلے کي اندوہناک آفت کي وجہ سے کئي اہم مسائل پسِ پردہ چلے گۓ ہيں۔ ان ميں ايک مسلہ تيل کي قيمتوں کا تھا۔ پچھلي دفعہ جب عالمي مارکيٹ ميں تيل کي قيمتيں بڑھ رہي تھيں تو ہماري تيل کي ايڈوائزري کميٹي نے بھي ہر پندرہ روز بعد پاکستان ميں قيمتيں […]