اپنے دورکے شہنشآہِ جزبات محمد علي اپني طبعي عمر پانے کے  بعد انتقال فرما گۓ۔ مزے کي بات يہ ہے کہ ان کوئي سکينڈل مشہور نہيں ہوااور ايک شريف زادے کي طرح فلمي صنعت ميں کام کرتے رہے۔ انہوں نے اپنے عروج کے دور ميں ہي زيبا سے شادي کرلي تھي۔  ہماري ان کے ساتھ کافي […]

پڑھنا جاری رکھیے