پچھلے پاکستان کے ٹور پر ہماری ملاقات ہمارے ایک دوست کے چھوٹے بھائی سے ہوئی تھی اور ہم نے اپنی پوسٹ میں ان کے حسن سلوک کا ذکر بھی کیا تھا۔ اس وقت انہوں نے ہمیں دھوکہ دیا تھا مگر ان کے دوست اور بڑے بھائی نے یقین کرنے سے انکار کردیا تھا اور کہا تھا […]

پڑھنا جاری رکھیے