ایکسپریس کی خبر کے مطابق اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام ہونے والی ایک کتاب کی تقریب پذیرائی کے موقع پر ملک کے معروف دانشور اور ماہر تعلیم پروفیسر خواجہ مسعود کی وفاقی وزیرپارلیمانی امورڈاکٹر شیرافگن اور صاحبِ کتاب ایک ریٹائرڈ بریگیڈئر کی طرف سے سرعام بےعزتی کرنے،  انہیں مغلظات سنانے اور انہیں کمرے سے نکل […]

پڑھنا جاری رکھیے