جب ہماری عمر تیرہ سے سولہ برس تھی تو ہماری روٹین کچھ اس طرح ہوا کرتی تھی۔ صبح صبح اٹھنا، فجر کی نماز پڑھنا اور پھر کھلی فضاؤں میں دوستوں کیساتھ صبح کی سیر کیلیے نکل پڑنا۔ نہر کے کنارے دوڑ لگانا اور لمبی لمبی سانسیں لے کر تازہ ہوا سے پھپپھڑوں کو ورزش کرانا۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے