شعر کہنے کا فن باقی تمام ہنروں کی طرح محنت اور لگن کا متقاضی ہے۔ ہم نے جب شعر کہنا شروع کیے تو معلوم ہوا اشعار کیلیے علم عروض کا سیکھنا ضروری ہے۔ اس وقت  تلاش کے باوجود علم عروض پر ہمیں کوئی کتاب مل نہ سکی اور اپنے شرمیلے پن کی وجہ سے اصلاح […]

پڑھنا جاری رکھیے