ہمیں فیس بک سے پتہ چلا ہے کہ ہمارے ایک بہت اچھے اور نیک دل بلاگر یاسر عمران مرزا کو محفل فورم اور اردو سیارہ سے شاید اسلیے بلاک کر دیا گیا ہے کہ انہوں نے قادیانیوں کے بارے میں بہت سخت الفاظ استعمال کیے۔ اس سے پہلے بھی ایک دفعہ ایسا ہو چکا ہے […]
ہمیں فیس بک سے پتہ چلا ہے کہ ہمارے ایک بہت اچھے اور نیک دل بلاگر یاسر عمران مرزا کو محفل فورم اور اردو سیارہ سے شاید اسلیے بلاک کر دیا گیا ہے کہ انہوں نے قادیانیوں کے بارے میں بہت سخت الفاظ استعمال کیے۔ اس سے پہلے بھی ایک دفعہ ایسا ہو چکا ہے […]
جب اپنے بچوں کو روزوں میں نڈھال ہوتے دیکھتے ہیں اور کئی دفعہ وہ تراویح کیلیے مسجد نہ جانے کے حیلے بہانے تراشتے ہیں تو ہمیں اپنا بچپن یاد آ جاتا ہے۔ پھر یہ سوچ کر خاموش ہو جاتے ہیں کہ جیسا باپ ویسی اولاد۔ ابھی کل ہم افطاری کیلیے مسجد بچوں سمیت تشریف لے […]
کل جو مسئلہ ہم نے پیش کیا، لگتا ہے وہ ہمارے لیے کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں ہے، اسی لیے صرف چار قارئین نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ لیکن آج جو مسئلہ ہم پیش کرنے جا رہے ہیں وہ بہت بڑا مسئلہ ہے اور امید ہے اس پر خوب بحث ہو گی۔ مسئلہ یہ […]
ہو گیا پورا صدر کا سال قوم ہوئی حالوں بہ حال عوا م کے روزے پورا سال زرداری ہو گئے مال و مال مہنگی ہو گئی چینی یارو آٹے کا پڑا ملک میں قال
آج مفت سکول کے موضوع پر عطاالحق قاسمی کا کالم پڑھ کر ہمیں ایک خیال سوجھا اور سوچا کہ یہاں پر لکھ دیں شاید ہماری یہ تجویز پنجاب حکومت تک پہنچ جائے۔ دنیا میں جتنے بھی امیر لوگ گزرے ہیں ان کی اکثریت نے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے اور اس […]
جب دو پارٹیوں کے درمیان چپقلش کی وجہ سے دونوں کو نقصان پہنچے تو ایسے موقع پر بولتے ہیں دو ملاؤں کے درمیان مرغی حرام۔ مگر جب دو پارٹیوں کے درمیان چپقلش کی وجہ سے عوام کا نقصان ہونے لگے تو ایسے موقع پر بولنا چاہیے دو کتوں کے درمیان ہڈی حرام کیونکہ اس سے […]
امریکی معاشی بحران کی وجہ سے آج کل ہم پر اپنا کاروبار شروع کرنے کا جنون سوار ہے۔ اسی سلسلے میں رمضان سے پہلے ہم لبرٹی ٹیکس فرینچائز کے کنونشن میں حصہ لینے ڈیلس گئے تو جہاں ہم نے بہت ساری نئی باتیں سیکھیں وہیں ہمیں ایک کتاب بطور تحفہ دی گئی۔ کتاب تحفہ میں […]
یورپ میں بلی آنکھیں ہونا ایک عام سی بات ہے مگر پاکستان میں بلی آنکھیں کسی کسی کی ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں میں عام تاثر یہی پایا جاتا ہے کہ بلی آنکھوں والے بہت خطرنات ہوتے ہیں۔ ایک بلا ہوتا ہے اور ایک باگڑ بلا۔ باگڑ بلا ہم اس بچے کو کہتے […]
پچھلے دنوں جب ہم نادیہ خان کا شو دیکھ رہے تھے تو انہوں نے ایک ویڈیو کا ذکر کیا اور بتایا کہ پاکستان جیسے شہر میں عورتیں سیکس کھلونے تیار کر رہی ہیں مگر انہیں معلوم ہی نہیں ہے کہ وہ کونسا کام کر رہی ہیں۔ ہمیں تو یہ جھوٹ ہی لگا کیونکہ جو عورتیں […]