محفوظات October, 2009کے
تحریر31st October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جتنے بھی ٹاک شوز ٹی وی پر پیش کیے جاتے ہیں ان کے اینکرز دوران گفتگو انگریزی کے الفاظ تو استعمال کرتے ہی ہیں مگر وقفے کا اعلان وہ لازمی انگریزی میں کرتے ہیں۔ اس کے پیچھے کیا راز ہے ہماری سمجھ سے باہر ہے ہاں یہی لگتا ہے کہ پڑھے لکھے اور سمجھدار ہونے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی کل ہی کسی اخبار نویس نے ہیلری کلنٹن سے پوچھا کہ اپنے ملک میں تو وہ لا اینڈ آرڈر کی بہت پابندی کرتے ہیں مگر پاکستان میں جب ان کے لوگ بغیر لائیسنس اسلحہ کے پکڑے جاتے ہیں تو انہیں چھڑا کر لے جاتے ہیں تو اس سوال کا جواب وہ گول کر گئیں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکسپریس کی خبر کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے ارشاد فرمایا ہے کہ صدر زرداری اپنے اختیارات کم کرنے کیلیے تیار ہیں۔ وہ ففٹی ٹو بی ختم کرنے اور آرمی چیف کی تقرری کے اختیارات وزیراعظم کو دینے پر رضامند ہیں۔ وہ شخص جس کا سابقہ ریکارڈ وعدہ خلافیوں سے بھرا پڑا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج پشاور میں جو دہشت گردی کا حادثہ ہوا اس نے دل چیر کر رکھ دیا۔ کتنے سفاک ہیں وہ لوگ جو اپنے مفادات کی خاطر عام آدمی کو بھی قتل کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ اگر ہم پولیس کے سربراہ ہوتے تو اس حادثے کی کچھ اس طرح تفتیش کرتے۔ جب بھی کسی واردات […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کسی کی چھیڑ تبھی بنتی ہے جب وہ کسی بھی وجہ سے خار کھائے یا چڑ جائے اور چپ کرنے کی بجائے واہی تباہی بکنا شروع کر دے۔ جہاں نام پڑنے کی ایک وجہ حلیہ بھی ہوتا ہے وہیں انسان کی خاص عادت بھی اس کا نام بگاڑنے کی وجہ بنتی ہے۔ چھیڑ کے موضوع […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے دنوں ہمارا بھتیجا جس نے حال ہی میں انجنیئرنگ کی ہے اور نوکوری ڈھونڈ رہا ہے اپنی پھوپھی سے ملنے آیا تو ہماری بہن نے ہمیں بتایا کہ اس نے داڑھی کیساتھ ساتھ لمبے بال بھی رکھے ہوئے ہیں۔ ہم نے بہین سے کہا کہ اسے بولو اگر نوکری حاصل کرنی ہے تو پھر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وائس آف امریکہ کی خبر کیمطابق مستقبل قریب میں تیل کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ جب سے ہم نے یہ خبر پڑھی ہے ہم سوچ رہے ہیں اگر دنیا سے تیل ختم ہو گیا اور اس کا نعم البدل تلاش نہ کیا جا سکا تو پھر دنیا کس طرح کی ہو گی؟ آٹو انڈسٹری […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سابق لطیف کھوسہ ہم نے جان بوجھ کر لکھا ہے کیونکہ وہ صرف سابق اٹارنی جنرل ہی نہیں رہے بلکہ مکمل طور پر سابق ہو چکے ہیں یعنی اب ان کا نام صرف کہانیوں میں لیا جائے گا۔ لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس کی بحالی میں تب تک بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جب تک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امریکہ میں نو گیارہ کا واقعہ پیش آیا، اس نے نہ صرف دہشت گردوں کے نام بھی معلوم کر لیے بلکہ ایک زندہ دہشت گرد کو سزا بھی سنا دی۔ اسی طرح ممبئی دھماکوں میں بھارت نے ملزم پکڑے اور ان پر مقدمہ بھی چلایا جا رہا ہے۔ مگر پاکستان میں ہزاروں دھماکے ہو چکے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یاہو کی اس خبر نے تو ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر نیال فرگوسن کیمطابق امریکی سلطنت تنزلی کا شکار ہے۔ اس سے پہلے بھی لوگوں نے اس طرح کی پشین گوئیاں کیں مگر وہ غلط تھیں لیکن پروفیسر کہتا ہے “اب ایسا ہونے جا رہا ہے۔ اگر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
این آر او اسمبلی میں پیش ہو چکا ہے اور اب اگلے سیشن میں اس کے پاس ہونے کے امکانات واضح ہیں کیونکہ فرینڈلی حزب اختلاف عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کیلیے شور تو مچائے گی مگر حقیقت میں کچھ نہیں کرے گی۔ این آر او کیساتھ ساتھ مشرف کے دوسرے بہت سے اقدامات کو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیرستان میں آپریشن شروع ہو چکا ہے۔ اس طرح کا آپریشن مشرقی پاکستان میں بھی ہوا تھا جو ملک کی تقسیم پر ختم ہوا۔ وزیرستان میں اس سے پہلے بھی کئی فوجی آپریشن ہو چکے ہیں اور سب کے سب ناکام رہے ہیں کیونکہ ان کا نتیجہ سوائے نقصان کے کچھ نہیں نکلا۔ آخر میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انٹرنیٹ ہماری زندگی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوا ہے اور ہم خیال کرتے ہیں کہ باقی بلاگرز بھی اسی لت میں پڑے ہوں گے۔ ہم کام پر ہوں یا گھر پر، انٹرنیٹ سے چند منٹ غیرحاضری صدیوں پر محیط لگتی ہے۔ ہم کام پر ہوں تو ہر وقفے کے دوران کبھی عالمی خبریں دیکھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس وقت ملک میں قیادت کا بحران ہے۔ پیپلز پارٹی کی کرپشن زبان زدِعام ہے اور اس پر صدر زرداری کی کارکردگی انتہائی مایوس رہی ہے۔ مسلم لیگ ن بھی ذاتی مفادات کی وجہ سے خاموشی اختیار چکی ہے۔ مذہبی جماعتیں متحدہ مجلس عمل کے ٹوٹنے کے بعد بکھر چکی ہیں۔ ویسے بھی متحدہ مجلس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی اسمبلی میں کیری لوگر بل پر بحث مکمل بھی نہیں ہوئی تھی کہ وزیرخارجہ امریکی انتظامیہ سے ملاقات کیلیے امریکہ چلے گئے۔ ابھی ادھر اسمبلی میں اس بل پر بحث جاری ہے اور ادھر وزیرخارجہ شاہ محمود کی کوششوں سے امریکہ نے بل میں وضاحتی بیان کا اضافہ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے