کل نیول ہیڈکوارٹر کے قریب دہشت گردی کا حملہ ہوا اور آج راولپنڈی کینٹ کی مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا۔ ان حملوں کا نشانہ ہماری پاک فوج تھی جو شمالی علاقوں میں دہشت گردی کی نہ ختم ہونے والی جنگ لڑ رہی ہے۔ دہشت گردی کی جنگ میں ایک طرف فوج شمالی […]

پڑھنا جاری رکھیے