ہمارا بچپن ایک چھوٹے سے قصبے میں متوسط طبقے والے محلے میں گزرا ہے۔ اس وقت متوسط طبقہ مزدور پیشہ اور کلرک لوگ ہوا کرتے تھے۔ آفیسرز کی کمیونٹی ذرا اونچے درجے میں شمار ہوتی تھی۔ صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے ماں باپ کو جاگا دیکھنا۔ والدہ نے ناشتے کی تیاری میں مشغول ہونا […]

پڑھنا جاری رکھیے