ایک وقت تھا جب مزاروں کی مجاوری ایک کامیاب پیشہ تھا۔ بڑے بزرگوں کی نیکیوں کے صدقے ان کی اولادوں نے مزاروں پر بیٹھ کر دولت سمیٹی۔ مگر بعد میں مجاورں کو اس سے بڑا پیشہ مل گیا اور انہوں نے اپنے مریدوں کے سو سو کے نوٹوں سے جیبیں بھرنے کی بجائے قومی خزانے […]