جب ڈاکٹر عمران فاروق کا لندن میں قتل ہوا ہم نے اسی دن کہا تھا کہ یہ سیاسی قتل ہے۔ کیونکہ ڈاکٹر عمران فاروق کی کسی سے دشمنی نہیں تھی اور ان کے قتل سے صرف اور صرف الطاف حسین کو ہی فائدہ ہو سکتا تھا۔پچھلے ہفتے لندن اور سکاٹ لینڈ پولیس نے الطاف حسین […]
جب ڈاکٹر عمران فاروق کا لندن میں قتل ہوا ہم نے اسی دن کہا تھا کہ یہ سیاسی قتل ہے۔ کیونکہ ڈاکٹر عمران فاروق کی کسی سے دشمنی نہیں تھی اور ان کے قتل سے صرف اور صرف الطاف حسین کو ہی فائدہ ہو سکتا تھا۔پچھلے ہفتے لندن اور سکاٹ لینڈ پولیس نے الطاف حسین […]
پرانے وقتوں میں بجٹ کے تمام حساب کتاب خفیہ رکھے جاتے تھے تا کہ ذخیرہ اندوز قیمتوں کے اتار چڑھاؤ سے فائدہ نہ اٹھا سکیں۔ مگر اب تو حکومت خود ہی بجٹ کی منظوری سے پہلے قیمتیں اور ٹیکس بڑھا دیتی ہے۔ ایسی حکومت سے خیر کی توقع تو نہیں کرنی چاہیے مگر پھر بھی […]
معروف صحافی اور پنجاب کے سابق نگران وزیراعلی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ ہماری حکومت کا بابا آدم ہی نرالا ہے۔ کہاں معروف صحافی اور کہاں کرکٹ بورڈ کی چیئرمینی۔ نہ نجم سیٹھی کا کرکٹ کا تجربہ اور نہ مینجمنٹ کا تو پھر ان پر یہ مہربانی […]
مسلم لیگ ن نے اپنی حکومت بناتے ہی بجٹ پیش کر دیا۔ اتنے کم دنوں میں بجٹ بنانا ناممکن ہے اسلیے ہمارا خیال یہی ہے کہ موجودہ بجٹ نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی زیرنگرانی بنایا اور اسحاق ڈار نے اس کی نوک پلک سنوار کر اسمبلی میں پیش کر دیا۔ جب سرکاری ملازمین […]
مسلم لیگ ن نے حکومت تو سنبھال لی ہے مگر ابھی تک اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ دہشت گردی، لوڈشیڈنگ اور ڈرون حملوں کے مسائل پر کیسے قابو پائے گی۔ ڈرون حملے تو رکتے نظر نہیں آ رہے۔ اسی طرح بجلی کے وزیر خواجہ آسف نے بھی لوڈشیڈنگ کم کرنے کا وعدہ کیا […]
مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کو خیبر پختونخوا کی حکومت دے کر بہت بڑے امتحان میں ڈال دیا ہے۔ لیکن اس نے تحریک انصاف اور اس کے کارکنوں کیلیے اپنی کارکردگی دکھانے کا بھی سنہرا موقع بھی مہیا کیا ہے۔ عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ وہ انتخابات جیتنے کے بعد سب سے […]