جن لوگوں نے موجودہ حکومت سے خیر کی امیدیں‌ باندھ رکھی تھیں وہ اب خاک میں‌ ملنا شروع ہو گئی ہوں گی۔ مہنگائی بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ پٹرول، بجلی،گیس کیساتھ ساتھ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ سپریم کورٹ کی تنبیہ کے باوجود پی پی پی کی سابقہ حکومت کی تقلید کرتے ہوئے […]

پڑھنا جاری رکھیے