ایم کیو ایم کے الطاف حسین نے پاکستان واپسی کیلیے پاسپورٹ کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ برطانوی شہری کو پاکستان آنے کیلیے پاکستانی پاسپورٹ کی نہیں بلکہ ویزے کی ضرورت ہوتی ہے۔ الطاف بھائی کو چاہیے تھا کہ پاسپورٹ کی درخواست کی بجائے ویزے کی درخواست جمع کراتے […]

پڑھنا جاری رکھیے