جس ملک میں سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی بھی لٹ جائیں اس ملک کے حکمرانوں کو خود کشیاں کر لینی چاہئیں۔ لوٹنے والے تو تھے ہی بے غیرت، مگر حکومت نے ساری پولیس کراچی کے جلسے میں لگا کر عام آدمی کیساتھ بہت ظلم کیا۔ سنا ہے جلسے والے دن کراچی میں بہت ساری وارداتیں ہوئیں۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے