ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کی کمزور ترین ٹیم میدان میں اتری ہے۔ اس دفعہ قوم پہلے ہی فیصلہ کر چکی ہے کہ ہماری ٹیم ورلڈ کپ جیتنا تو درکنار، وہ انڈیا کو بھی شکست نہیں دے پائے گی۔ اچھا ہوتا اگر کرکٹ بورڈ مندرجہ ذیل اقدامات اٹھا لیتا تو ورلڈ جیتنے کے امکانات […]

پڑھنا جاری رکھیے