ہم چونکہ باقاعدہ بلاگر نہیں ہیں اور نہ ہی دوسرے بلاگر کیساتھ علیک سلیک ہے شائد اسی وجہ سے ہمیں کسی نے ٹیگ نہیں کیا۔ پھر بھی ہمارے بچپن کے روزوں کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ روزے چھتیس سال بعد دوبارہ اسی موسم میں آتے ہیں۔ ہمارے پچھلی گرمیوں کے روزے جوانی کے روزے تھے۔گرمی […]

پڑھنا جاری رکھیے