مانچسٹر کی عدالت پروگرام میں پی پی پی کے دو متحارب گروپوں کے لیڈر ٹی وی پر ہی مارکٹائی پر اتر آئے۔ اللہ کرے یہ حقیقت نہ ہو بلکہ یہ امریکی پروگرام جیری سپرنگر کا چربہ ہو۔ کیونکہ ایسا ہوتا ہم نے حقیقی زندگی میں کبھی دیکھا نہیں۔ اس سے ہمیں خیال آیا ہمارے میڈیا کو اسمبلی ارکان کی لڑائی کے ویڈیو کلپس کی بجائے ان کی لڑائی کی تفصیلی رپورٹ دکھانی چاہیے تا کہ عوام اپنے لیڈروں کا یہ رخ بھی دیکھ سکیں۔
2 users commented in " یہ ہے ہمارا حال "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackھا ھا ھا، مزہ آ گیا جی دیکھ کے، بہت خوب پٹائی کی بابا جی نے، اصل میں کچھ لوگ اس حد تک جھوٹ اور فضولیات پر اتر آتے ہیں کہ ان کی پٹائی ضروری ہو جاتی ہے، ویسے مجھے تو بہت مزہ آیا دیکھ کے، ہی ہی ہی
جب عدالت میں جج کی جگہ ۔۔۔۔۔لڑکی ہو گی تو لڑائی لازم۔۔
Leave A Reply