پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر اگلے مرحلے کیلیے تقریبا جگہ پکی کر لی ہے۔ آج آسٹریلیا کیساتھ میچ ہے جو انتہائی اہم ہے۔ پاکستان کو اگر یہ ٹورنامنٹ جتنا ہے تو پھر مندرجہ تجاویز پر عمل کرنا ہو گا۔

شاہد آفریدی کو سنبھل کر بیٹنگ کرنا ہو گی۔

سلمان بٹ کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلی گئی اننگ کو آگے بڑھانا ہو گا اور سست رو بیٹنگ سے پرہیز کرنا ہو گا۔

اننگز کے آخری اوورز میں یارکر کرنے کی کوشش کرنا ہو گا۔

عبدالرزاق کو کھیلنے کا موقع دینا ہو گا۔

نائٹ کلب میں راتیں گزارنے سے پرہیز کرنا ہو گا۔

عمر گل کی کمی تو محسوس ہو گی مگر آصف، عامر اور سمیع اپنی عمدہ باولنگ سے اس کمی کو دور کر سکتے ہیں۔

اکمل بردران کو ہوش و ہواس قائم رکھ کر کھیلنا ہو گا۔