ہم نے دونوں بیٹوں سے جب کہا کہ بیٹا یہیں کہیں ہمارے قریب ہی رہائش اختیار کرنا، دوسری سٹیٹ میں سیٹل ہونے کا کیوں سوچ رہے ہو۔
بیٹوں کے جواب نے ہمیں لاجواب کر دیا۔ کہنے لگے آپ اپنے والدین کو چھوڑ کر دوسرے ملک آباد ہوئے ہو، ہم تو اسی ملک کی دوسری سٹیٹ میں آباد ہونے کا سوچ رہے ہیں۔
No user commented in " فادرز ڈے اور مکافاتِ عمل "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply