الیکٹرونک میڈیا کے ایک گمنام فنکار کا شاہکار جس کا عنوان اس نے ایک بڑی ڈیل رکھا ہے۔ اس تصویر میں اس نے حکومت اور پی پی پی کی ڈیل کے تمام کردار بڑی خوبی سے پیش کیے ہیں۔ بہرحال چوہدریوں کی کمی ضرور محسوس ہورہی ہے۔