جناب حضرت امام حسین کی شہادت کا دن شيعہ، سنَی، وہابی یعنی سارے مسلمان مناتے ہیں اور بڑی دھوم دھام سے مناتےہیں۔ محرم میں ہم ماتم کرتے ہیں، ختم کراتے ہیں، کالے کپڑے پہنتے ہیں، مجالس میں جاتے ہیں اور حضرت امام حسین کو یاد کرکے روتے روتے نڈھال ہوجاتے ہیں، اپنے جسم کو اذیَت پہنچا کر حضرت […]

پڑھنا جاری رکھیے