ابھي زيادہ عرصہ نہيں ہوا جب ٹي وي کا ايک سرکاري چينل ہوا کرتا تھا اور وہ بھي شام کے وقت صرف چند گھنٹوں کيلۓ لگا کرتا تھا۔ ہميں ياد ہے اس دور ميں رات آٹھ بجے بہت جاندار ڈرامے لگا کرتے تھے جن کي وجہ سے بازار سنسان ہو جايا کرتے تھے۔ لوگ کراۓ پر وي […]

پڑھنا جاری رکھیے