——————————————————- نوٹ ۔ يہ تصوير ہم نے مندرجہ ذيل بلاگ سے بلاگر کي اجازت سے کاپي کي ہے۔ http://blog.360.yahoo.com/blog-2pZBwqMicqJyECXjcGeYDX8-?cq=1&p=147#comments
——————————————————- نوٹ ۔ يہ تصوير ہم نے مندرجہ ذيل بلاگ سے بلاگر کي اجازت سے کاپي کي ہے۔ http://blog.360.yahoo.com/blog-2pZBwqMicqJyECXjcGeYDX8-?cq=1&p=147#comments
ہمارے ايک دوست جو ذات کے جولاہے ہيں اور ايک چھوٹے سے قصبے ميں رہتے ہيں ان کي بھتيجي کا ہاتھ ايک خاندان جو ذات کا ترکھان ہے نے مانگا اور دوست کي مرضي کے خلاف اس کي بھابي نے اس رشتے پر ہاں کردي۔ حالانکہ لڑکي والوں کا خاندان اس رشتے پر راضي نہيں تھا۔ […]
پاکستان کي سرکاري مسلم ليگ نے ٦٠ سالہ جشن تو منا ليا مگر اس نے اپنے گريبان ميں جھانک کر ديکھنے کي تکليف گوارا نہيں کي کہ اس دوران کيا کھويا کيا پايا۔ چليں ہم ان کي مشکل آسان کر ديتے ہيں اور ان کو بتا ديتے ہيں کہ انہوں نے کيا کھويا کيا پايا؟ […]
ہم آج نہ صدرِ پاکستان سے يہ کہيں گے کہ وہ روشن خيالي کو ترک کرديں اور نہ ہي انہيں دہشت گردي کے خلاف مہم ميں بے گناہوں کي پکڑ دھکڑ سے روکيں گے۔ آج ہم ان سے چند ايسے اقدامات کي سفارش کريں گے جن کا روشن خيالي سے بھي تعلق ہے اور عام […]
قاضي حسين احمد کے اس بيان پرکہ ان کے اسامہ کے ساتھ روابط رہے ہيں ہمارے دو ساتھيوں نے ان کي کافي دھلائي کي ہے۔ شعيب صفدر صاحب اور نعمان صاحب نے اپني تحريروں ميں يہي ثابت کرنے کي کوشش کي ہے کہ قاضي صاحب نے غلط وقت پر غلط بيان ديا ہے اور جماعت اسلامي […]
اپنے دورکے شہنشآہِ جزبات محمد علي اپني طبعي عمر پانے کے بعد انتقال فرما گۓ۔ مزے کي بات يہ ہے کہ ان کوئي سکينڈل مشہور نہيں ہوااور ايک شريف زادے کي طرح فلمي صنعت ميں کام کرتے رہے۔ انہوں نے اپنے عروج کے دور ميں ہي زيبا سے شادي کرلي تھي۔ ہماري ان کے ساتھ کافي […]
خدا خدا کرکے ڈاکڑ اکمل وحيد اور ڈاکڑارشد وحيد کے کافي عرصہ نظربند رکھنے کے بعد بناں کوئي جرم ثابت ہوۓ بغير رہا کر ديا گيا۔ ڈاکڑ صاحبان کو طالبان کا علاج کرنے کے جرم ميں گرفتار کيا گيا تھا۔ اللہ جانتا ہے کہ ان کو کيسي کيسي تفتيش سے گزارا گيا اوران پر کتنا تشدد کيا […]
چوہدري پرويز الٰہي کي والدہ کي رسمِ دعا پر تبليغي جماعت کے مولانا طارق جميل نے ايسي رقت انگيز تقرير کي کہ پتھر دل انسان بھي اسے سن کو موم ہوگيا ہوگا۔ دراصل چوہدري پرويز الٰہي کا ايک بيٹا تبليغي جماعت کا رکن ہے اور اس نے اپني زندگي صرف تبليغ کيلیے صرف کر رکھي ہے۔ اسي […]
سينٹ کے اليکشن ميں سنا ہے کہ سرحد حکومت کے ممبرانِ اسمبلي نے اپنے مخالفين کو ووٹ دے کر انہیں اکثريت دلا دي ہے يعني اپنے ووٹ موجودہ مشرف کي حکومت کو ديۓ ہيں۔ اب تک سولہ مولویوں کے نام لۓ جارہے ہيں جنہوں نے غداري کي۔ اس سے پہلے تو ہم يہي سنتے آۓ […]
تازہ خبر يہ ہے کہ نيب نے چيني مہنگي ہونے پر جو تحقيقات شروع کي تھيں وہ يہ کہ کر ختم کرنے کا فيصلہ کيا ہے کہ اس سے چيني مزيد مہنگي ہوجاۓ گي۔ کيا آپ نے کبھي اس سے پہلے ايسا بہانہ سنا ہے؟ نيب کا کہنا ہے کہ حکومتي ارکان جو شوگر ملوں کے […]
اطلاع يہ ہے کہ چوہدري شجاعت نے پارليمينٹ کے باہر صحافيوں سے جو باتيں اگلے انتخابات کے متعلق کيں ان ميں سے ايک بات کا کوئي سر پير نظر نہيں آيا۔ انہوں نے فرمايا کہ اگلے انتخابات سے قبل موجودہ اسمبلياں ہي صدرکا انتخاب کريں گي اور اس کےبعد صدر نگران حکومت قائم کريں گے […]
ہم بہت ہي گناہگار انسان ہيں اور پتہ نہيں ہم سے جانے انجانے ميں کون کون سے گناہ سرزد ہوۓ ہوں مگر ايک کام کي ہم قسم کھا سکتے ہيں کہ ہم نے جان بوچھ کر اپنے والدين کو کھي تنگ نہیں کيا اور نہ ہي ان کي نافرماني کي ہے۔ ہم نے يہ بھي ديکھا ہے کہ […]
کشمير کا مسٔلہ عرصے سے لٹکا ہوا ہے اور ابھي تک صرف پاکستان ہي اس مسٔلے کو حل کرنے کي يکطرفہ کوششيں کرتا رہا ہے۔ اس کوشش ميں نہ ہي بھارت کي طرف سے کوئي پيش رفت ہوئي ہے اور نہ پاکستان کے حليف دوستوں نے پاکستان کي مدد کي ہے۔ پاکستان کا سب سے […]
جہدِ مسلسل ہي ايک ايسا نسخہ ہے جو کاميابي کي راہ دکھاتا ہے۔ ہم نے ديکھا ہے کہ بچہ پيدا ہوتے ہي چلنے نہيں لگتا اور نہ بولتا ہے۔ اسے چلنے اور بولنے کيلۓ ايک سال انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اسي طرح گويّا کئي سالوں کے رياض کے بعد گلوکار بنتا ہے۔ گھوڑے کو ٹانگے کے آگے […]
اگر اس دور ميں کوئي سياسي جماعت اگلے انتخابات ميں کاميابي حاصل کرنا چاہتي ہے تو ہم اس کو مفت کا مشورہ دينے کيلۓ پہل کررہے ہيں۔ اگرسياستدان ہمارے مندرجہ ذيل نسخوں پر عمل کريں گے تو کاميابي ان کے قدم چومے گي۔ ١۔ غريبوں کو باور کرايا جاۓ کہ مہنگائي کي اصل وجہ اميروں کي کرپشن ہے […]