خدا خدا کرکے ڈاکڑ اکمل وحيد اور ڈاکڑارشد وحيد کے کافي عرصہ نظربند رکھنے کے بعد بناں کوئي جرم ثابت ہوۓ بغير رہا کر ديا گيا۔ ڈاکڑ صاحبان کو طالبان کا علاج کرنے کے جرم ميں گرفتار کيا گيا تھا۔ اللہ جانتا ہے کہ ان کو کيسي کيسي تفتيش سے گزارا گيا اوران پر کتنا تشدد کيا […]

پڑھنا جاری رکھیے