انسان جبلي طور پر قانون شکن اور فراڈيا ثابت ہوا ہے يہي وجہ ہے کہ ہر مزہب اور حکومت کو اچھا معاشرہ قائم کرنے کيلۓ قوانين بنانے پڑے۔ ہم سمجھتے تھے کہ صرف ديسي لوگ ہي فراڈيۓ ہوتے  ہيں مگر آج جب کھانے کے وقفے کے دوران گوروں نے اپنے اپنے قصے سناۓ تو پتہ چلا کہ يہ […]

پڑھنا جاری رکھیے