اگر اس دور ميں کوئي سياسي جماعت اگلے انتخابات ميں کاميابي حاصل کرنا چاہتي ہے تو ہم اس کو مفت کا مشورہ دينے کيلۓ پہل کررہے ہيں۔ اگرسياستدان ہمارے مندرجہ ذيل نسخوں پر عمل کريں گے تو کاميابي ان کے قدم چومے گي۔ ١۔ غريبوں کو باور کرايا جاۓ کہ مہنگائي کي اصل وجہ اميروں کي کرپشن ہے […]

پڑھنا جاری رکھیے