ہمارے ايک دوست جو ذات کے جولاہے ہيں اور ايک چھوٹے سے قصبے ميں رہتے ہيں ان کي بھتيجي کا ہاتھ ايک خاندان جو ذات کا ترکھان ہے نے مانگا اور دوست کي مرضي کے خلاف اس کي بھابي نے اس رشتے پر ہاں کردي۔ حالانکہ لڑکي والوں کا خاندان اس رشتے پر راضي نہيں تھا۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے