قاضي حسين احمد کے اس بيان پرکہ ان کے اسامہ کے ساتھ روابط رہے ہيں ہمارے دو ساتھيوں نے ان کي کافي دھلائي کي ہے۔ شعيب صفدر صاحب اور نعمان صاحب نے اپني تحريروں ميں يہي ثابت کرنے کي کوشش کي ہے کہ قاضي صاحب نے غلط وقت پر غلط بيان ديا ہے اور جماعت اسلامي […]

پڑھنا جاری رکھیے