محفوظات February, 2006کے
تحریر28th February, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے بلاگ کو بي بي سي اردو ڈاٹ کام نے خصوضي کوريج دي ہے۔ اس خبر کو آپ اس خبر کے عنوان “ہم بلاگستاني” پر کلک کر کے پڑھ سکتے ہيں۔ ہم بلاگستانی ريبا شاہد، بي بي سي اردو ڈاٹ کام کراچي انٹرنيٹ اور انفارميشن ٹيکنالوجي کي مرہون منت ہماری دنیا اب دو حصّوں میں تقسیم ہو کر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th February, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھي زيادہ عرصہ نہيں ہوا جب ٹي وي کا ايک سرکاري چينل ہوا کرتا تھا اور وہ بھي شام کے وقت صرف چند گھنٹوں کيلۓ لگا کرتا تھا۔ ہميں ياد ہے اس دور ميں رات آٹھ بجے بہت جاندار ڈرامے لگا کرتے تھے جن کي وجہ سے بازار سنسان ہو جايا کرتے تھے۔ لوگ کراۓ پر وي […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th February, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کارٹونوں کي شکل ميں توہينِ رسالت کي مہم جو يورپ نے شروع کي ہے يہ ويسے ہي ہے جيسے ايک سپر پاور کسي غريب ملک پر چڑھائي کردے۔ اب مسلمانوں ميں اتني طاقت نہيں ہے کہ وہ اپنے محبوب لیڈر کي شان ميں گستاخي پر ملکر کوئي لائحہ عمل طے کر سکيں۔ اب مسلمان نام کے مسلمان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th February, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حالانکہ ہمارا ملک مسلمان ملک ہے اور مسلمانوں کو واضح طور پر يہ بتايا گيا ہے کہ کسي عربي کو عجمي پر فوقيت حاصل نہيں ہے اور وہي اچھا ہے جو متقي اور پرہيزگار ہے ۔ اس کے باوجود ہماري سوسائيٹي ميں جلد کےرنگ کي بڑي اہميت ہے۔ خوبصورتي کا پہلا معيار گورا چٹا رنگ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th February, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج پورے پاکستان ميں مسلمانوں نہ اپنے نبي کي شان ميں گستاخي کے خلاف جو پرامن احتجاج شروع کيا تو وہ ديکھتے ہي ديکھتے توڑ پھوڑ کي شکل اختيار کر گيا۔ اب ہر طرف سے اس پرتشدد احتجاج پر لعن طعن ہو رہي ہے مگر کسي کو يہ توفيق نہيں ہوئي کہ وہ اس تشدد سے بھر پور احتجاج […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th February, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم اپني ناقص راۓ ميں جب ميچ ہارنے کي وجوہات بيان کرنے لگے ہيں تو اس کا يہ مطلب نہيں کہ ٹيم کو تنقيد کا نشانہ بنايا جاۓ۔ يہ ہماري خواہش ہے کہ پاکستان سب ميچ جيتے ليکن يہ ضروري نہيں۔ ليکن يہ ميچ پاکستان جيت سکتا تھا اگر تھوڑا سا عقل مندي سے کام ليا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th February, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دو دن ہوۓ ہم نے اپنے ايک دوست کي خيريت دريافت کرنے کيلۓ کافي عرصے کے بعد فون کيا۔ دوست نے ہماري خيريت جاننے کي نوبت ہي نہ آنے دي اور اپنے دل کے پھپھولے ہمارے آگے کھول ديۓ۔ اس کي کہاني اسي کي زباني سنۓ۔ ہم چار بھائي اور تين بہنيں ہيں۔ ميري سب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th February, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حضرت امام حسين کا يومِ شہادت آج ساري دنيا ميں منايا جارہا ہے۔ ساري مسلم دنيا ان کي يزيد کے خلاف جنگ کو حق و باطل کي جنگ قرار دے رہي ہے۔ ان کے ساتھيوں کي شہادت کي کہاني ايک ايک کرکے سنائي جارہي ہے۔ حضرت امام حسين نے يزيد کا مقابلہ کرتے ہوۓ جس طرح […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th February, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ايک محلہ دار کے پانچ بيٹے ہيں اور جب وہ جوان ہوۓ تو ان کي جواني ديکھنے کے قابل تھي۔ سرخ و سپيد چہرے، گول مٹول پہلواني جسم اور قد کاٹھ ميں اونچے لمبے مگروہ باپ کي سستي اور نااہلي کي وجہ سے زيادہ پڑھ لکھ نہ سکے۔ ان بچوں نے جب جواني ميں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th February, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نہيں؟ يورپ ميں رسولِ پاک کے کارٹون چھاپنے کے واقعہ کے خلاف عالمِ اسلام نے جو احتجاج کيا ہے وہ کافي نہيں ہے۔ جس طرح يورپين يونين نے ڈنمارک کي حمائت اسطرح کي کہ اگر ڈنمارک کے ساتھ تجارت بند کي گئي تو وہ معاملہ ورلڈ ٹريڈ آرگنائزيشن ميں لے جائيں گے اسي طرح ہماري آرگنازئزيشن آف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd February, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جناب حضرت امام حسین کی شہادت کا دن شيعہ، سنَی، وہابی یعنی سارے مسلمان مناتے ہیں اور بڑی دھوم دھام سے مناتےہیں۔ محرم میں ہم ماتم کرتے ہیں، ختم کراتے ہیں، کالے کپڑے پہنتے ہیں، مجالس میں جاتے ہیں اور حضرت امام حسین کو یاد کرکے روتے روتے نڈھال ہوجاتے ہیں، اپنے جسم کو اذیَت پہنچا کر حضرت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st February, 2006کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایک بار پھر ٹیم ورک اور اتفاق کی طاقت غالب آئی اور پاکستان نے تیسرے ٹیسٹ میں انڈیا کو بڑے فرق سے ہرا کر ٹیسٹ میچ جیتنے کے ساتھ ساتھ سیریز بھی جیت لی۔ اس میچ کی جیت کا سہرا جن لوگوں کے سر جاتا ہے ان میں سب سے پہلا نام پچ تیار کرنے […]
پڑھنا جاری رکھیے