جہدِ مسلسل ہي ايک ايسا نسخہ  ہے جو کاميابي کي راہ دکھاتا ہے۔ ہم نے ديکھا ہے کہ بچہ پيدا ہوتے ہي چلنے نہيں لگتا اور نہ بولتا ہے۔ اسے چلنے اور بولنے کيلۓ ايک سال انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اسي طرح گويّا کئي سالوں کے رياض کے بعد گلوکار بنتا ہے۔ گھوڑے کو ٹانگے کے آگے […]

پڑھنا جاری رکھیے