آج ہم اپني سائٹ کي ہٹس چيک کر رہے تھے کہ ايک قاري کے ذريعے ہم گوگل کے انجن پر چلے گۓ جہاں پر اس قاري نے اردو کے الفاظ کي تلاش ميں ہماري سائٹ تلاش کي مگر ساتھ ہي ہم نے نوٹ کيا کہ  ہماري تحريرکے ابتدائي الفاظ ايک اور سائٹ پر بھي نظر آرہے […]

پڑھنا جاری رکھیے