ہم نے اپنن تحريريں جب ہلا گلا کي سائٹ پر باسط صاحب کے نام سے موسوم ديکھيں تو اپنا احتجاج کچھ اس انداز ميں درج کرايا ۔  حضرت جي آپ تو واقعي حضرت نکلے۔ ہمارے مضامين کاپي کۓ اور ہمارا نام تک نہيں لکھا۔ يہ مضامين تو ہم اپنے بلاگ پر تواتر سے لکھ رہے ہيں۔ اگر اگلي دفعہ […]

پڑھنا جاری رکھیے