محفوظات May, 2007کے
تحریر31st May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عادل نجم صاحب پاکستانیت ڈاٹ کام کے نام سے ایک کامیاب انگریزی بلاگ چلا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی دن رات کی محنت اور لگن سے اس بلاگ کو دنوں میں بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ سینکڑوں لوگ اس بلاگ پر روزانہ آتے ہیں اور عادل نجم صاحب کی پاکستان کے بارے میں مفید معلومات سے استفادہ حاصل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
رہِ جمہور کے آگے ڈھال ہے یہ وردی نہیں میری کھال ہے
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس سے پہلے بھی ہم بابائے پاکستانی ایٹم بم اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب پر یہاں اور یہاں پر کالم لکھنے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں اور آج جب ہمارا میڈیا پاکستان کے 28 مئی کے تاریخی واقعے پر خاموش ہے ہم نے بھی اپنے دوسرے بہت سے کالم نگاروں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شیخ اختر اپنے گاؤں سے شہر منتقل ہوا تو ہمارے محلے میں اس نے گھر لے لیا۔ اس وقت جب ہم سب دوست سکول کالج میں پڑھتے تھے وہ شادی شدہ اور دو بچوں کا باپ تھا۔ اس نے کسی طرح ہم میں ایک دو دوستوں کیساتھ دوستی پیدا کرلی اور ہمارے غازی ہاکی کلب میں ہاکی کھیلنی شروع […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارا بلاگ چند روز سے فائر فاکس پر ٹھیک طرح سے کام نہیں کررہا۔ ہم کوشش کررہے ہیں کہ خرابی ڈھونڈ کر اسے درست کردیں مگر ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی۔ اگر کسی صاحب کو خرابی کا علم ہو تو ہماری براہ مہربانی ہماری مدد کیجئے۔ ہم نے تو اسے چھیڑا تک نہیں پتہ نہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کا پڑھا لکھا گلوکار ابرارالحق جسے یہ زعم ہے کہ وہ ایچی سن کالج میں پڑھاتا رہا ہے اور جس نے غریبوں کیلیے ہسپتال بھی تعمیر کیا ہے جب ہٹ دھرمی پہ آتا ہے تو سفید جھوٹ بولتے ہوئے بھی شرم محسوس نہیں کرتا۔ اس کے ایک فحش گانے کا جب سپریم کورٹ نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اپنے تمیزدار بھائی نے ہمیں ایک نعرے سے روشناس کرایا جسے ہم اس سے پہلے اپنی “نعرے” والی پوسٹ میں بھی لکھ چکے ہیں۔ اس نعرے کی ضرورت اسلیے پیش آئی کہ چند روز قبل اسمبلی کے وقفہ سوالات میں سینٹ میں پاکستان حکومت نے بتایا تھا کہ جنرل صدر مشرف کے دور میں دو سو پچاسی عہدوں پر حاضر سروس اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جیسا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ یھ سال انتخابات کا سال ہے اور اس سے بڑھ کر جنرل صدر مشرف کے دوبارہ منتخب ہونے کا سال ہے۔ اسلیے ہمیں یہی امید ہے کہ کم از کم اس سال ہمیں چند عارضی خوشیاں نصیب ہوں گی۔ وزیراعظم جو وزیر خزانہ بھی ہیں کئی بار […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ عرصے سے جامعہ حفصہ کا پھڈا انتظامیہ کیساتھ چل رہا ہے اور اس پھڈے میں ایسا محسوس ہورہا ہے کہ جیسے دو بدمعاش گروپوں کے درمیان تنازعہ بنا ہوا ہے یا حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ ہورہی ہے یا تخریب کار حکومت کیساتھ آنکھ مچولی کھیل رہے ہیں۔ ہمیں ایک بات کی سمجھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عموماً عوام کے مزاج کو جاننے کیلیے جو سب سے اہم طریقہ اختیار کیا جاتا ہے وہ سروے ہے۔ اگر کسی کمپنی نے اپنی نئ دریافت پر کام کرنا ہو یا پھر اسے مارکیٹ میں متعارف کرانا ہو تو اس پروجیکٹ کی ابتدا سروے سے کی جاتی ہے۔ اس سروے سے عام پبلک کی اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری ایک پوسٹ کراچی کے فسادات کا ذمہ دار کون؟ کے جواب میں ہمارے ایک قاری درد آشنا جب الزام تراشیاں سن سن کر تنگ آگئے تو انہوں نے کچھ اس طرح تبصرہ کیا۔ “سب سے صحیح بات اظہر الحق صاحب نے کی ہے ان سب چیزوں کے ذمہ دار ہم ہیںاور صرف ہم۔ یہ ہم ہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سپریم کورٹ نے چھٹی پر بھیجے گئے چیف جسٹس آف پاکستان کا کیس فل بینچ میں سننا شروع کردیا ہے۔ زبردستی چھٹي پر چیف جسٹس آف پاکستان نے یہ درخواست دی ہے کہ جنرل صدر مشرف نے انہیں غیرقانونی طور پر چھٹی پر بھیجا۔ آج سے چیف جسٹس کے وکلا نے اپنے دلائل دینا شروع کردیے ہیں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بحیثیت قوم ہماری یہ عادت بن چکی ہے کہ ہم اپنی بات پر اس طرح اڑتے ہیں کہ کوئی مائی کا لال ہمیں ٹس سے مس نہیں کرسکتا۔ حالانکہ اگر دیکھا جائے تو غلطی کا اقرار بہت سی غلط فہمیوں کو دور کردیتا ہے، ٹوٹے ہوئے دلوں کو ملا دیتا ہے اور سب سے بڑھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ ایک شہر میں جب دو سیاسی گروپ ایک ہی دن جلسے کرتے یا ریلی نکالتے ہیں تو وہی ہوتا ہے جو کراچی میں ہوا۔ دو متحارب گروپ آپس میں فائرنگ کرکے ایک دوسرے کو ہلاک کرتے رہے اور فوج اور پولیس دور کھڑی تماشہ دیکھتی رہی۔ حکومت دارلحکومت میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th May, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کراچی میں بارہ مئی کو ہونے والے مقابلے میں کئی ناانصافیاں دیکھنے میں آرہی ہیں۔ اگر ان ناانصافیوں کا ایک ایک کرکے تجزیہ کیا جائے تو ایم کیو ایم کا پلڑا بھاری نظر آتا ہے اور لگتا یہی ہے کہ ایم کیو ایم اس دوڑ میں جیت جائے گی۔ مندرجہ ذیل ناانصافیاں اس بات کا کھلا […]
پڑھنا جاری رکھیے