توقع کے مطابق حکومت نے اپنے انتخابی سال کا بجٹ عوامی بنانے کی کوشش کی ہے جس میں وہ کچھ کچھ کامیاب رہی ہے۔ یعنی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ کیا ہے بیشک وہ مہنگائی کے مقابلے میں آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ مزدور کی کم سے کم تنخواہ بھی 4000 روپے سے […]

پڑھنا جاری رکھیے